AIOU Course Code 260-1 Solved Assignments Spring 2022

Course  IT Basics
Code  260 
Semester  Spring 2022 
Assignment  01 
Level  Matrix 

 

 

 

 

 

Assignment No 1

 

ر

 Download Button Is Given At The End oF Post

سوال نمبر1 : کمپیوٹر کیا ہے ؟ بینکنگ اور میڈیکل میں اس کا کردار

مثالوں سے واضح کریں۔

 کمپیوٹر کیا ہے؟:

کمپیوٹر افظ کمپیوٹ سے نکلا ہے۔ جس کا مطلب کسی چیز کو شمار کرنا ، حساب کرنا یا گننا ہے۔ اس نسبت سے کمپیوٹر کے معنی’’ حساب کرنے والا لینی ایسی الیکٹرانک مشین جو معلومات

)Information( اور ہدایات) Instructions( حاصل کر کے ان پر عمل کرے اور اس عمل کے نتیجے میں حاصل ہونے والی کاروائی یا نتیجہ) Result( کو انسانی ذہن کے مقابلے میں تیز تر انجام  دے،کمپیوٹر کہلاتی ہے

https://wa.me//+923038507371
بینک

مالیاتی اداروں میں سب سے پہلے بینک کا شعبہ دیکھیں تو عیاں ہوگا کہ کمپیوٹر اپنے تمام صارفین کے حساب کتاب کو اپنی یاداشت یعنی میموری میں احسن طریقے کمپیوٹر میں محفوظ کئے جاتے ہیں ۔اس کی بدولت ایک ہی لمحے میں صارف کو اس کی جمع شدہ رقم کی تفصیل بتا سکتے ہیں۔ کمپیوٹر کو استعمال کرنے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوا کہ ملازمین پر کام کا بوجھ کم پڑ گیا اور کام کی رفتار بھی خاصی تیز ہوگئی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے تقریبا ہر بینک نے اپنا کمپیوٹر سلم منظم کر رکھا ہے

 میڈیکل کا شعبہ:

میڈیکل میں کمپیوٹر کی مدد سے مختلف لیبارٹری ٹیسٹ اور مختلف اقسام کی مشینیں مثلا الیکٹرو کارڈیوگرام یا ای۔ی۔جی) ECG-Electrocardiogram الٹراساؤنڈ) Ultrasound( اور ایکسرے)-XRay( وغیرہ میں کمپیوٹر سے مدد لی جارہی ہے ۔ ہسپتالوں میں مریضوں کے لئے کمرے مختص کرنا اور ہسپتال کاریکارڈ رکھنے میں بھی کمپیوٹر سے مدد لی جارہی ہے۔ جہاں کمپیوٹر نے ایلو پیتھک )Allopathic( ڈاکٹروں کے لئے اپنے دروازے کھولے ہیں وہاں ہومیو پیتھک) Homeopathic( ڈاکٹر صاحبان بھی اپنے مریض کی بیماری کی تشخیص اور حتی کہ اس بیماری میں استعمال ہونے والی دوا بھی کمپیوٹر کی مدد سے تجویز کر سکتے ہیں جس سے ۔ مریض کا علاج بہت حد تک آسان ہو گیا ہے۔اس مقصد کے لئے ہومیو پیتھک ڈاکٹر حضرات کے لئے جو کمپیوٹر کے پروگرام استعمال کئے جاتے ہیں ان میں کارا۔) CARA(،اوپنریپ)Openrep( اور ریڈار اوپوس)Radar Opus( زیادہ  مشہور ہیں۔

 سوال نمبر ۲

: مختلف اوقات میں کمپیوٹر کے بارے میں جو بنیادی ترقی ہوئی ہے اس حساب سے اس کی تاریخ لکھیں۔

جواب۔

 کمپیوٹر کے ادوار

کمپیوٹر کے ادوار) Generations of Computer( میں دراصل وقت کے ساتھ ساتھ کئی جدید تبدیلیاں کی گئیں۔ اس طرح سے انہیں پانچ مختلف ادوار) Generations( میں تقسیم کیا جا تا ہے ۔انہی ادوار کو کمپیوٹر کی مختلف ادوار یا جزیشن  کہا جا تا ہے ۔

کمپیوٹر کا پہلا دور

(First Generation of Computer 1946-:)8591

اس دور میں ویکیوم ٹیوب) Vacum Tube( کو بنیادی پرزے کی جگہ پہلی مرتبہ استعمال کیا گیا جس  کی شکل ٹیلی ویژن کے ٹیوب سے ملتی جلتی ہے ۔

اس کے علاوہ پیچ کارڈ) Punch Card( کو بھی پہلی جزیشن میں ابتدائی طور پر استعمال کیے جانے والے ان پٹ ڈیوائس) Input Dievice( کے طور پر متعارف کیا گیا۔اس کی مدد سے ڈیٹا)Data( یا مواد یا معلومات کوکمپیوٹر میں ڈالتے) Feed( تھے۔ کمپیوٹر کے پہلے دور میں ڈاکٹر جان وان نیومین Dr. Jhon Van( )Neuman کے کچھ تصورات ) Ideas( پیش کئے گئے جن میں انیو یک ENIVACاس کے علاوہ اڈسیک EDSACاور اڈو یک EDVAC قابل ذکر تھے۔1950ء میں کمپیوٹر کی دنیا میں اس وقت ایک نیا انقلاب آیا جب تجارتی یا کمرشل پر یونیویک ) Univae ( نامی کمپنی نے سب سے پہلا کمپیوٹر انیو یک۔ا) 1-Univac( کے نام سے متعارف کرایا۔ اس کے فورا بعد ہی آئی۔  بی۔ایم) IBM نامی کمپنی نے اپنا پہلا تجارتی یا کمرشل کمپیوٹر آئی بی ایم – 650

ک ے  نام سے متعار ف کرایا ۔IBM)-056)

 خامیوں اس دور کے کمپیوٹر میں درج ذیل خامیاں تھیں۔ ویکیوم ٹیو ب جگہ بہت کھ  ی ت  تھی  ۔  1.

 ہو ن  م ی  بہ ت وقت درکار تھا ۔ON) ) ویکیوم ٹیوب کوا ن -2 بہت بڑا تھا ۔Size) ) ویکیوم ٹیوب کا حجم یا سائز -3 ویکیوم ٹیوب بجلی زیادہ استعمال کر  ت ت ھی  ۔ -4 ویکیوم ٹیوب بہت زیادہ حرارت پیدا کر  ت تھی  ۔ -5 کمپیوٹر کا دوسرا دور:

(Second Generation of Computer

1959-:)4691

کمپیوٹر کا دوسرا دور 1959-1964ء میں متعارف ہوا۔ اس دور میں ویکیوم ٹیوب کو ٹرانسیسٹر )Transister( میں تبدیل کر دیا گیا۔ ٹرانسیسٹر سیمی کنڈکٹر سے بنا ہوا الیکٹرانک سوییچ یا سرکٹ ہے۔ عام طور پر الیکٹرانک سگنل کو بڑھانے)  Amplify( یا سوئچ کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ٹرانسیسٹر میں کم از کم تین تار میں یا راستے یا ٹرمینلز) Terminals( ہوتے ہیں ۔ ہر تار مختلف کام انجام دیتی ہے۔ دراصل یہ برقی رو کی روانی کو کم یا زیادہ کرنے کے لیے ہوتے ہیں۔ خصوصیات:

اس کی وجہ سے ایک تو کمپیوٹر کا حجم کم ہوگیا اور دوسرا فائدہ یہ ہوا کہ ٹرانسیسٹر کی وجہ سے کمپیوٹر کی حرارت بھی کم ہوگئی ۔ٹرانسیسٹر ٹیکنالوجی کی وجہ سے ہی کمپیوٹر بنانے والی کمپنیوں نے ایسے کمپیوٹر بنانا شروع کر دیئے جن میں ڈیٹا یا ہدایات کو اسٹور یا جمع کرنے کی صلاحیت زیادہ تھی۔ میگنیٹک ڈسک) Magnetic Disk(،کارڈ ریڈر) Card Reader( وغیرہ ان پٹ ڈیوائسٹر)  Input Device( کے طور پر استعمال ہونے لگے ۔ کمپیوٹر کا تیسرا دور:

(Thrid Generation of Computer

1965-:)0791

کمپیوٹر کا تیسرا دور 1965ء میں متعارف ہوا۔ اس دور کی اہم ایجاد انٹیگریٹڈ سرکٹس یا آئی۔سیزر چیپ)Integrated Chips( تھی جس کو ٹرانسیسٹر کی جگہ استعمال کیا جانے لگا۔ اس ٹیکنالوجی سے مائیکروالیکٹرنکس کا دور شروع ہوا۔ ہزاروں کی تعداد میں ٹرانسیسٹر

صرف ایک آئی۔سیز چپ) ICs Chip میں لگا Fabricate( دینے جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے کمپیوٹر کا حجم مزید کم ہونے کے ساتھ بجلی بھی کم استعمال کرنے لگے ۔آئی ۔سیزر چپ کی بدولت کمپیوٹر کی رفتار اور ہدایات کو رکھنے کی صلاحیت مزید بہتر ہوگئی ۔ کمپیوٹر کا چوتھا دور:

(Fourth Generation of Computer

1971-Present):

کمپیوٹرک چوتھا دور 1972ء میں متعارف ہوا۔ اس دور کی ایجاد ایل ایس آئی)LSI )Large Scale Integrationاور وی ایل ایس آئی VLSI )Very Large Scale Intergration( ٹیکنالوجی تھی جن کی مدد سے پہلے دور کے کمپیوٹرز جو ایک پورے کمرے میں آتے تھے ۔اب وہ سمیٹ کر چھوٹی جگہ میں آنے لگے۔ اس دور میں مائیکرو پروسیسر

)Microprocessor( متعارف ہوا۔ جوکہ بنیادی طور پر ہزاروں آئی۔سینز)  ICS( کوسمیٹ کر ایک سیلیکان چپ Silicon( )Chip میں تبدیل کر دیا گیا۔ اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوا کہ کمپیوٹر کے تمام اختیارت کو ایک ہی چپ پر مرکوز کر دیا گیا۔ مائیکرو پروسیسر ٹیکنالوجی کے میدان میں اینگل) Intel( بھی امریکن کمپنی کا بہت اہم کردار ہے۔س کمپنی نے اپنا سب سے پہلا 4004 نامی مائیکرو پروسیسر 1971ء میں متعارف کر دیا تھا۔ اس کے فورا بعد کمپنی نے اس سے اچھے مائیکرو پردیسر متعارف کراۓ اور اسی تسلسل میں 1978ء میں

سولہ بٹ) 16-Bit( کے مائیکرو پروسیسر متعارف کرایا جس سے کمپیوٹر کی کام کرنے کی صلاحیت اور کارکردگی مزید بہتر ہوگئی ۔ کمپیوٹر کا پانچواں دور

(Fifth Generation of Conputer Present and Beyond):

کمپیوٹر کے پانچویں دور کی اہم خصوصیات کمپیوٹر کی مصنوعی ذہانت) Artificial Intelligence( اور متوازی یا پیرال پروسیسنگ Parallel( )Processing تھی ۔اس دور میں سائنسدانوں کی اصل توجہ کا مرکز ایسی مشین ایجاد کرتا تھا جو انسانوں کی طرح کام کرے اور ان میں انسانوں کی طرح سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت ہو۔ اس ٹیکنالوجی کو انہوں نے کمپیوٹر کی مصنوعی ذہانت یعنی آرٹیفیشل ٹیچینس کانام دیا ہے۔ جبکہ متوازی یا پیرال پروسینگ Parallel( )Processing میں ایک سے زیادہ پر دسیسر استعمال میں لا کر کام کرنے کی کارکردگی کو کئی گناہ تک بڑھانے کا تصور پیش کیا ہے  ۔ سوال نمبر۔ 3

فنکشن کیز کو پروگرام ایبل کیز بھی کہا جاتا ہے ۔ اس بیان کو مثالوں سے وا ضح کریں ۔ جواب۔

فنکشن کی۔ پیڈ:

فنکشن کیز کو عام طور پر پروگرام ایبل کیز) Programable Keys( ؟ کہتے ہیں۔ کیوں کہ ہرفنکشن ۔ کی میں کوئی نہ کوئی پروگرام پہلے سے ہی موجود ہوتا ہے۔مثلاً ۔ایف۔1 )F1( کو دبانے سے آپ کو ونڈوز مدد یا ہیلپ مل جاتی ہے۔ ایف۔ 2 )F2( کو دبانے سے آپ کمپیوٹر بائیوس ) BIOS( کے سیٹ اپ) Setup( میں جا کر تبدیلی کر سکتے ہیں ۔اسی طرح باقی فنکشن ۔ کیز میں بھی کوئی نہکوئی پروگرام موجود ہوتا ہے۔ کی۔ بورڈ کوسیر میں پورٹ سے منسلک کیا جا تا ہے۔ فنکشن کیز تعداد میں بارہ) 12( ہوتی ہیں ۔ یعنی ایف ۔1)F1( سے لے

کرایف۔12)F12( تک ۔ان) 12….FI,F2,F3( فنکشن ۔ کیز سے کوئی اور مخصوص کام لینے کے لئے اس کو شفٹ) Shift( یا کنٹرول)Ctrl( کیز کے ساتھ ملا کر بھی استعمال کیا سکتا ہے  تمام فنکشن کیز اور ان کے استعمالات  …. F1

 تقریبا ہر پروگرام کے لیے ہیلپ اسکرین کھولتا ہے ۔

F2

 آپ کو کسی منتخب فائل یا فولڈر کا نام تبدیل کرنے کی اجازت دیتا ہے ۔ F3

 اس ایپلیکیشن کے لیے تلاش کا فیچر کھولتا ہے جو اس وقت فعال ہے۔

F4

 ایکٹو ونڈو ک و بن د کر دیتا ےہ ۔Alt + F4

F5.

 آپ کو صفحہ یاد ستاویز ونڈو کو تازہ کرنے یاد و بار ولوڈ کرنے کی اجازت دیتا ہے ۔

F6

 زیادہ تر انٹرنیٹ براؤزرز میں کر سر کو ایڈر میں بار میں لے جاتا ہے ۔

F7

مائیکروسافٹ امیں )جیسے ورڈ میں کسی دستاویز کو بچے کی جانچ اور گرامر چیک کرنے  کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔

F8

 کمپیوٹر کو آن کرتے وقت ونڈوز میں بوٹ مینوتک رسائی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ F9

مائیکروسافٹ ورڈ میں ایک دستاویز کو تازہ کرتا ہے اور آؤٹ لوک میں ای میل بھیجا اور  وصول کرتا ہے۔

F10

 کھلی اپلیکیشن کے مینو بار کو چالو کر تا ہے ۔ رائٹ کل ک کر ن  کے برابر ےہ ۔Shift + F10

F11

 انٹرنیٹ براؤزرز میں فل سکرین موڈ میں داخل اور باہر نکلتا ہے ۔ F12

 انٹرنیٹ براؤزرز میں فل سکرین موڈ میں داخل اور باہر نکلتا ہے ۔

سوال نمبر 4

: کمپیوٹر میں مائکروپروسیسر کا کیا کردار ہے ؟ ایسی مشین جس میں ہ و اس کی کار کردگی واضح کر یں۔ جواب

 مائیکرو پروسیر:

مائیکرو پروسیسر کو کمپیوٹر کا دماغ بھی کہا جاتا ہے۔مائیکرو پروسیسر سیلیکن ہڈی چپ کی  حیثیت رکھتا ہے۔)  Silicon Chip( ساخت:

(Structure):

مائیکرو پروسیسر میں کمپیوٹر سے متعلقہ نہایت ہی اہم قسم کے اجزاء یا کمپینٹس لگے ہوتے ہیں ۔ مائیکرو پروسیسر میں مختلف مقاصد کے استعمال کے لئے کئی اندرونی یونٹ ہوتے ہیں۔جن میں کنٹرول) Control( اور ارتھمیٹیک لاجیک Arithmetic( Logic یونٹ زیادہ قابل ذکر ہیں۔ مائیکرو پروسیسر کئی کمپنیاں بناتی ہیں جن میں انٹل )INTEL(،موٹورولا)Motorola( ،اے۔ایم۔ڈی Advanced Micro( )Devices زیادہ مشہور

 ہیں ۔

 افعال:

 مائیکرو پروسیسر کی بے شمار اقسام ہیں جو وقتا فو قنا ہر قسم کے کمپیوٹر کے لحاظ سے

استعمال ہوتی رہتی ہیں ۔ موجودہ جدید کمپیوٹر میں جو مائیکرو پروسیسر استعمال ہوتے ہیں ۔ان کے ساتھ ایک پنکھا)Fan( بھی لگا ہوتا ہے ۔ جس کا مقصد مائیکرو پروسیسر کو ٹھنڈا رکھنا اور گرم ہونے سے بچانا ہوتا ہے ۔ کیونکہ زیادہ گرم ہونے سے اس کے جلنے ی تی ای وی  اور امام کے پیڑ کے راہ ے کمپیوٹر کے لفظ سے کا خدشہ ہوتا ہے ۔

کمپیوٹر کے چوتھے دور میں مائیکرو پروسیسر متعارف ہوا۔ جو کہ بنیادی طور پر ہزاروں آئی سیز کو سمیٹ کر ایک سیلیکان چپ میں تبدیل کر دیا گیا۔ اس کا مائیکرو پروسیسر کا استعمال

سب سے بڑا فائدہ یہ ہوا کہ کمپیوٹر کے تمام اختیارات کو ایک ہی چپ پر مرکوز کر دیا گیا۔

مائیکروپروسیسر ٹیکنالوجی کے میدان میں اینٹل بھی امریکن نامی کمپنی کا بہت اہم کردار ہے۔ اس کمپنی نے اپنا سب سے پہلا 4004 مائیکروپروسیسر 1971 میں متعارف کر دیا تھا۔ اس کے فورابعد کمپنی نے اس سے اچھے مائیکروپروسیسر متعارف کراۓ اور اسی تسلسل میں

1978 میں سولہ پیٹ کے مائیکرو پروسیسر متعارف کرایا جس سے کمپیوٹر کی کام کرنے کی صلاحیت اور کار کردگی مزید بہتر ہو گئی ۔ مانگر وپر وسیسر کے فوائد

مائیکروپروسیسر یہ ہے کہ یہ عام مقصد کے الیکٹرانکس پروسیسنگ ڈیوائسر ہیں جنہیں کئی  کاموں کو انجام دینے کے لیے پروگرام کیا جاسکتا ہے ۔ کو پیکٹ سائ ر 1 ت یر قار  2.

 کم بجلی کی کھپ ت 3 یہ پورٹیبل ےہ ۔  4.

 یہ بہت قابل اعتما د ےہ ۔ ،  ۔ گرمی کی کم پیداوار6

 ما گروپروسیسر بہت ور سٹائل ےہ ۔ .7

مائکروپروسیسر اس کی رفتار ہے، جو بنیادی طور پر ہر ٹز میں ماپا جاتا ہے۔ مثال کے طو ہر ٹر فی سیکنڈ 3 بلین کام انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ مائکروپروسیسر یہ ہے کہ  یہ مختلف میموری او کیشن کے درمیان ڈیٹا کو تیزی سے منتقل کر سکتا ہ ے

 سوال نمبر۵

 مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں۔ جواب۔

جواے سٹک (Joystick):

جواۓ اسٹک ایک ان پٹ ڈیوائس ہے جو کمپیوٹر میں گیم کھیلنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔اس کے پندرہ یا میں میں ایک سٹک یا پیوٹس)Pivots( ہوتا ہے۔ میسٹک) Stick( اور مائیکروسویچ) Micro-Switch( مل کر کرسر کے زاویہ کو کنٹرول کرتے ہیں ۔اس کا استعمال زیادہ تر عام اور فوجی جہازوں میں بھی ہوتا ہے جو کہ جہاز کی حرکت کے

زاویے کو کنٹرول کرنے میں استعمال ہوتا ہے۔ یعنی جہاز کی سمت کو کنٹرول کرنے کے لئے جواۓ اسٹک کو کام میں لایا جا تا ہ ے

۔ ڈیجیٹل کیمرہ:

ڈیجیٹل کیمرہ بھی ایک ان پٹ ڈیوائس ہے۔ ڈیجیٹل کیمرہ کی مدد سے ڈیجیٹل فوٹوگرافی کی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ مختصر فلم بھی بنائی جاسکتی ہے۔ ڈیجیٹل کیمرہ کمپیوٹر سے منسلک کر کے کھینچی ہوئی تصویر میں کمپیوٹر میں منتقل کر کے دیکھی جاسکتی ہیں۔

ڈیجیٹل کیمرے میں امیل ہی ۔ڈی اسکرین) LCD Screen( بھی ہوتی ہے جس کے ذریعے سے تصویر کھینچتے وقت تصویر کو دیکھا

بھی جاسکتا ہے۔ ڈیجیٹل کیمرہ بنانے والی  مشہور کمپنیوں میں کوڈک ) Kodak(، کین   قابل ذکر ہیں )Canan(اور سون ی

Download

\

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *