AIOU 312-4 Solved Assignment spring 2023

کورس: علم التعلیم

کوڈ : 312

مشق نمبر4

پروگرام: ایف اے

سمسٹر:بہار 2023

جماعتی زندگی ہمیشہ سے ایک ممدوح اور شان دار زندگی رہی ہے۔کوئی قوم جماعتی احساس کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتی۔ قرآن حکیم نے اس طرف بالخصوص توجہ فرمائی ہے ۔ غور کرو۔ جماعتوں کو اپنے بقا وتحفظ کے لیے دوچیزوں کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔اتحاد کی اور سرمایہ کی۔ یعنی ایسے اسباب وعوامل پیدا ہو جائیں جس سے تمام افراد جماعت ایک مسلک میں منسلک ہوجائیں اور ساری جماعت میں ایک وحدت قومی نظرآئے۔ پھر ایسا مشترک سرمایہ ہو جس کو قومی ضروریات پر خرچ کیا جا سکے۔ تا کہ قوم بحیثیت ایک قوم کے دوسروں سے بالکل بے نیاز ہو جائے۔


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *